مرقع دہلیمحمد شاہ رنگیلا کے عہد کے مغل دارالحکومت کا مختصر بیانیہ ہے۔ اس کتاب کے مصنف نواب درگاہ قلی خاں کا تعلق ایک ایرانی خاندان سے تھا، جو شاہ کے زمانے میں ایران سے ہجرت کر کے ہندوستان آئے۔ یہ خاندان ایران اور ہندوستان میں شاہی درباروں سے وابستہ رہا۔ ۱۷۲۴ء میں درگاہ قلی […]

مزید پڑھیں