جنوبی پنجاب ایک ایسا خطہ ہے جو صدیوں سے پسماندگی اور غلامی کا شکار ہے۔ یہاں کے بہت سے علاقے روایتی، جاگیرداری اور خانقاہی نظام کے زیرِ اثر ہیں۔ سرائیکی خطے کے بہت سے علاقوں میں آج بھی لڑکیوں کی تعلیم عام نہیں ہے۔ اس کے باوجود جنوبی پنجاب کی خواتین نے شعر و ادب […]

مزید پڑھیں