منصور بن حلاج کی زندگی اور تعلیمات پر مبنی تاریخی ناول دشتِ سوس ۱۹۸۳ء میں منظرِ عام پر آیا۔ اس ناول میں تاریخ کے المیہ ہیرو کو ادب کا کردار بنا کر ناول میں اچھوتا پن پیدا کیا گیا۔ جمیلہ ہاشمی کے مطابق ماحول انسانی شخصیت کو متاثر کرتا ہے۔ فرد ارد گرد کے ماحول […]

مزید پڑھیں

ایک قطرۂ خون عصمت چغتائی کا تحریر کردہ ناول ہے، جس میں حضرت امام حسینؓ اور ان کے ۷۲ جاں نثار ساتھیوں کی عظیم قربانیوں سے متعلق واقعۂ کربلا کو ایک مختلف انداز میں بیان کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اس ناول میں عصمت چغتائی نے متعدد مقامات پر فکشن نگار کے لیے دی […]

مزید پڑھیں

اس مضمون میں ایم۔ اے۔ او۔ کالج علی گڑھ سے فارغ التحصیل عبد الرحمٰن نامی مصنف کے “The Battle of Paloona”نامی کتاب سے ماخوذ ایک غیر معروف تاریخی ناول کا تجزیہ کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق اُردو میں تاریخی ناول کا ایک عمومی انداز یہ ہے کہ ہیرو مسلمان مرد، ہیروئن غیر مسلم […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں ناول اور تاریخ کی ہم آہنگی کو تمہیدی بحث کے طور پر لیا گیا ہے اور اس کے بعد تاریخی ناول نگاری کے فنی تقاضوں پر روشنی ڈالتے ہوئے نسیم حجازی کے تاریخی ناولوں کا فنی تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے خیال میں عبد الحلیم شرر کے بعد اُردو […]

مزید پڑھیں

رشید اختر ندوی ایک معروف مؤرخ اور ناول نگار ہیں۔ رشید اختر ندوی نے مختلف ادوار اور مختلف ملکوں کی تاریخ پر متعدد کتابیں لکھنے کے ساتھ کئی تاریخی ناول بھی لکھے ہیں۔ بطور مؤرخ رشید اختر ندوی اپنے طرزِ فکر کا برملا اظہار کرتے ہیں۔ وہ خود کو تاریخ کا ایک جانب دار طالب […]

مزید پڑھیں