عالمی ادب کے قدیم کلاسیکی رزمیوں میں اساطیر کی پیشکش ایک بنیادی حوالہ رکھتی ہے۔ اساطیر حقیقت میں اس دورکی سائنس تھی جس نے اس دور کے لوگوں کے مذہبی عقائد اور علمی نظریات کی تشکیل میں بنیادی کردار اداکیا۔ اساطیرنے اقدار کے باقاعدہ نظام کی تشکیل، اخلاقیات کے مربوط فلسفے کی بنت، شگون اور […]

مزید پڑھیں