اردو افسانے کا ابتدائی دور فسادات اور ہنگاموں کی نذر ہوا۔ اس لیے زیادہ تر افسانہ نگارکی نئی عورت کو افسانے کا موضوع نہ بنا سکے۔ صرف چند افسانہ نگاروں کے ہاں عورت کسی نئے تناظر میں ابھرتی ہے۔ باقیوں کے ہاں وہی روایتی تصورات ملتے ہیں۔ منٹو، بیدی، غلام عباس اور اس قبیل کے […]

مزید پڑھیں

بیدی کے افسانے “لاجونتی” کی بے شمار توضیحات ہو چکی ہیں۔ اس مقالے میں اس افسانے کے ثانوی کردار سندر لال کو موضوع بحث بنایا گیا ہے کہ درحقیقت یہی وہ کردار ہے جو لاجونتی کو صحیح معنوں میں لاجونتی بناتا ہے اور اس کا موضوع فسادات کے بجائے انسانی نفسیات ہے۔ اسی طرح اس […]

مزید پڑھیں

اردو افسانے میں تکنیکی تجربات کی فہرست تو خاصی طویل ہے لیکن ان میں ‘‘تکرار REPETITION’’ بطور تکنیکی حربے کا استعمال ہمارے متعدد افسانہ نگاروں نے کیاہے۔ جن میں بیدی،منٹواور قاسمی  نے نت نئی اختراعات کا مظاہرہ کیاہے۔ اگر چہ اس تکنیک کو کئی ایک سطحوں پر برتنے کی کوشش سامنے آتی ہے جس میں […]

مزید پڑھیں