پیشِ نظر مقالہ اوائل بیسویں صدی میں ہندوستان میں خواتین کے نسائی شعور کے ارتقامیں ماہ نامہ”عصمت” کے کردار کے تنقیدی تجزیے پر مبنی ہے۔ ماہ نامہ ‘‘عصمت’’ علامہ رازق الخیری کی ادارت میں، سماجی و مذہبی روایات کے اندر رہتے ہوئے خواتین کی غیر رسمی تعلیم و تربیت ، ذہن سازی اور خواتین کو […]

مزید پڑھیں