شعراے اردو کے کلیات و دواوین میں الحاق شدہ کلام کی تعداد بہت زیادہ ہے-ایسا عموماًشاعر کے نام یا تخلص کی مطابقت، مضامین کی مماثلت، کاتب کی بے توجہی یا لاعلمی کی بنیاد پر ہوتا ہے- اردو قصیدہ نگاری میں سودا کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے- سودا کے کلیات کے مطبوعہ و […]

مزید پڑھیں