اردو شاعری میں ابتدا ہی سے حب الوطنی کے عناصر ملتے ہیں۔ مرثیوں کے علاوہ دکنی شعرا کی غزلوں میں بھی حب الوطنی کے اثرات واضح نظر آتے ہیں جس کی ایک مثال قلی قطب شاہ کی شاعری میں دیکھی جا سکتی ہے۔ بعد کے شعرا میں مظہر جانِ جاناں، سودا، درد، میر، جرأت، آتش، […]
اردو غزل نے مغلیہ عہد کی سیاسی،سماجی اورمعاشرتی تبدیلیوں کو محسوس کیااور اس زوال کو مختلف اشاروں میں پیش کیا۔ بہار، خزاں، قفس، گلشن، گل چیں، صیاد، محتسب، شیخ اور آشیاں وغیرہ جیسے استعاروں میں سیاسی زوال کی صورتوں کو بیان کیا گیاہے۔ مغلیہ سلطنت کے زوال کا ذکر کرتے ہوئے غزل گو شعرا نے […]
اردو غزل کی روایت میں درد و الم اور یاس و قنوطیت کے عناصر ابتدا ہی سے شامل رہے ہیں۔ اس مقالے میں مختلف ادوار میں مختلف شاعروں کے ہاں قنوطیت کے رجحانات کی ذاتی اور مجموعی وجوہات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ معاشرے کی مجموعی صورتِ حال بھی یاسیت اور قنوطیت کا باعث بنتی […]