ادب اور فنون، علوم اور تصورات کی دنیا میں سیاسی،ثقافتی اور نظریاتی تقسیم کا سلسلہ زیادہ دور تک نہیں چلتا۔غیر منقسم ہندوستان کی تاریخ کے جس موڑ پر اردو کے بیج بوئے گئے تھے،اس کی شناخت تہذیبی وحدت اور کثرتیت کے ایک ناگزیر عنصر سے ہوتی ہے۔اردو ہندوستان کی بائیس قومی زبانوں میں سے ایک […]

مزید پڑھیں