اس مقالے میں انیسویں صدی کے ایک تذکرے کے غیر مطبوعہ قلمی نسخے کا تعارف پیش کیا گیا ہے۔ یہ تذکرہ فروری ۲۰۱۳ء میں اوکسفرڈ یونی ورسٹی کے معروف کتب خانے، بوڈلیئن لائبریری کے ایک ایسے گوشے سے دریافت ہوا ہے جہاں نسبتاً کم معروف مخطوطات کا ایک مختصر سا ذخیرہ موجود ہے۔

مزید پڑھیں