خدیجہ مستور نے جس دور میں افسانہ نگاری کا آغاز کیا اس وقت ترقی پسند تحریک نقطۂ عروج پر تھی۔ یہی وجہ ہے کہ انھوں نے شروع ہی سے ترقی پسند تحریک کی طرف مائل ہو کر اس تحریک کے نظریات کو اپنے فن میں جگہ دی۔ خدیجہ مستور نے عورتوں کے مخصوص مسائل کے […]

مزید پڑھیں