ادب کو معاشرہ تخلیق کرتا ہے۔ یہ معاشرے سے متعلق ہوتا ہے اور معاشرے کو ہی متاثر کرتا ہے۔ بلوچی ادب کی کئی اصناف ہیں جو بلوچ معاشرے کی عکاسی کرتی ہیں اور بلوچ معاشرہ ادب سے براہِ راست اور بالواسطہ متاثر بھی ہوتا ہے۔ مقالہ نگار نے بلوچی ادب کی اصناف کا تعارف کروانے […]

مزید پڑھیں