انگریزوں کی آمد سے قبل بلوچستان میں اردو زبان کی رسائی چند ہندو تاجروں تک محدود تھی۔ سرکاری، درباری، عدالتی اور سفارتی سطح پر بلوچستان میں فارسی زبان کا دور دورہ تھا۔ اردو باقاعدہ طور پر بلوچستان میں انگریزوں کے تسلط کے بعد رائج ہوئی۔ بلوچستان میں ادبی سرگرمیوں کا آغاز مشاعروں سے ہوا۔ لورالائی […]

مزید پڑھیں