بلتستان قراقرم اور ہمالیہ کے پہاڑی سلسلوں کے درمیان واقع ہے۔ بلتستان میں پاکستان کے مرکز سے دور ہونے کے باوجود اردو کی ترویج و ترقی کے لیے بہت سی کوششیں ہوئی ہیں۔ بلتستان میں ڈوگروں کے دور میں اردو کی ابتدا ہوئی اور ان کے سو سالہ دور میں اردو بلتستان میں رابطے کی […]

مزید پڑھیں

بلتی زبان پاکستان کے شمالی حصے گلگت بلتستان میں بولی جانے والی ایک زبان ہے۔ بظاہر بلتستان کے نام کی ہی مناسبت سے یہاں بولی جانے والی اس زبان کو”بلتی” کہا جاتا ہے۔ بلتستان چھ خوبصورت وادیوں پر مشتمل ہے جن میں سکردو، شگر، خپلو، کھرمنگ، دوند اور گلستری کی وادیاں شامل ہیں۔ انیسویں صدی […]

مزید پڑھیں