عبداللہ حسین کا شمار اردو ادب کے اہم فکشن نگاروں میں کیا جاتا ہے۔ اگرچہ ان کے ناولاداس نسلیںنے انھیں شہرت عام بخشی لیکن ان کے افسانے بھی ان کی پہچان کے حوالے سے کلیدی اہمیت کے حامل ہیں۔ ان کا پہلا افسانہ ‘‘ندی’’تھا جو ۱۹۶۲ء میں سہ ماہیسویراکے شمارہ ۳۰ میں شائع ہوا۔ یہ […]

مزید پڑھیں