یہ مضمون ہمیں اُن بلوچ شعرا سے متعارف کرواتا ہے جنھوں نے اُردو شاعری اور اُردو دواوین لکھنے میں اپنا اہم کردار ادا کیا ہے۔ ملا محمد حسن خان براہوی پہلے بلوچ شاعر تھے جنھوں نے اُردو دیوان لکھا۔ آپ کا تعلق “ریاست قلات بلوچستان”سے تھا اور آپ نے اپنا یہ اُردو دیوان ۱۸۴۷ء  میں […]

مزید پڑھیں