ظہورِ اسلام کے بعد ایران و برصغیر کے دو قومی روابط ازمنۂ قدیم کی نسبت زیادہ سے زیادہ مضبوط ہوئے۔ غزنوی دور میں جب محمود نے ہندوستان کو فتح کیا تو اُس کے ساتھ ایرانی دانش وروں، مصنفین اور شعراکی ایک بڑی تعداد بھی یہاں منتقل ہوئی جس سے یہ روابط مضبوط سے مضبوط تر […]

مزید پڑھیں