بشیر سیفی رجحان ساز ہائیکو نگار شاعر ہیں۔ پاکستان میں ہائیکو کو متعارف کرانے میں انھوں نے ناقابل فراموش خدمات سرانجام دیں۔اگرچہ بشیر سیفی نے شروع میں دیگر شعرا کی طرح ہائیکو کے لیے مساوی الاوزان ہیئت کو اختیار کیا لیکن بعد میں انھوں نے جاپانی وزن یعنی ۵۔۷۔۵ میں بھی ہائیکو لکھنا شروع کر […]

مزید پڑھیں

بشیر سیفی کی شاعری احتجاج کی شاعری ہے۔ نظم میں یہ احتجاج صاف اور واضح نظر آتا ہے۔ یہ احتجاج چوں کہ ایک مہذب انسان کا احتجاج ہے اس لیے زیرِ لب ہی رہتا ہے۔ بشیر سیفی نے منافقانہ رویوں پر جس طرح نظر ڈالی وہ اس کے سماجی شعور کو نمایاں کرتا ہے۔ اس […]

مزید پڑھیں