چترال پاکستان کے انتہائی شمال مغرب میں واقع ہے۔ اس علاقے کو دردستان، ناگمان، کھوستان اور کھووستان بھی کہا جاتا ہے۔ یہاں کی مثالی زبان کھوار ہے۔ زبان کے علاوہ اس علاقے کی ثقافت بھی اپنی الگ انفرادیت رکھتی ہے جس کے سب سے نمایاں اجزا موسیقی، لوک رقص اور لوک گیت ہیں لیکن یہ […]

مزید پڑھیں