ہندو پاک سے بہت سے شعراے کرام یورپ جاچکے ہیں۔ گوکہ یہ ہجرت معاشی مسائل کے سبب واقع ہوئی لیکن اس سے اردو شاعری میں ایک نئے کلچر کا اضافہ ہوااور برطانیہ میں اردو شاعری کی روایت کا احیا ہوا ہے۔

مزید پڑھیں