پنجابی شاعری میں کلچر کی روایت اور تصوف کی بہتات موجود ہے۔ بیسویں صدی کے پنجابی شعراے کرام اپنی نظموں میں عصرِ حاضر کے مسائل کو بڑی خوبی کے ساتھ بیان کررہے ہیں۔ ان شعرا نے اپنے بیان کے اظہار کے لیے نئی تشبیہات اور استعاروں کا استعمال کیا ہے۔

مزید پڑھیں