غلام عباس افسانے کی ہیئت، تکنیک اور اسلوب کے حوالے سے محض تجربے، شعبدے اور جدت براے جدت کے قائل نہیں تھے۔ غلام عباس افسانے کے جملہ اجزاے ترکیبی کو الگ الگ نہیں دیکھتے تھے، اس لیے ان کے ہاں افسانہ بجائے اجزا کے کل کی حیثیت سے نمایاں ہوتا ہے۔ ان کے بیشتر افسانے […]

مزید پڑھیں