زیرِنظر مقالے میں سعادت حسن منٹو کے افسانوں کے تناظر میں ان کے افسانوی کردار کو موضوع بنایا گیا ہے۔ مقالہ نگار اس نقطۂ نظر کے حامی ہیں کہ منٹو نہ صرف روحانی طور پر اپنے کرداروں کو اپنے اوپر طاری کر لیتے ہیں بلکہ مادی طور پر بھی وہ ان کرداروں کے ساتھ رہتے […]

مزید پڑھیں

سعادت حسن منٹو کے افسانے ہمدردی اور انسان دوستی کا بے پناہ جذبہ رکھتے ہیں۔ اُنھوں نے سماج کے رذیلہ طبقے کو افسانوں کا موضوع بنایا۔ یہ مضمون اُن کی تخلیقی دنیا میں انسان دوستی کے حوالوں کی نشان دہی کرتا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق منٹو کے کرداروں میں انسان دوستی کا جذبہ اُس […]

مزید پڑھیں

‘‘بابو گوپی ناتھ’’سعادت حسن منٹوکا ایک معروف افسانہ ہے۔ یہ ایک بیانیہ اور کرداری افسانہ ہے جس کا مرکزی کردار خود بابو گوپی  ناتھ ہے اور باقی تمام کردار اس کے گرد گھومتے ہیں۔ یہ افسانہ درحقیقت منٹو کی افسانوی نثر کا وہ اہم موڑ ہے جہاں سے منٹو کا تصورِ انسان بدلتا دکھائی دیتا […]

مزید پڑھیں