پنجابی شاعری کو دو حصوں میں منقسم کیا جاتا ہے۔ ایک صوفیانہ شاعری اور دوسری لوک کہانیاں۔ ان کہانیوں میں ہیر رانجھا، سسی پنوں، سوہنی مہینوال اور مرزا صاحباں کو سینکڑوں شاعروں نے نظم کیا ہے۔ صوفیانہ شاعری میں بھی انھی داستانوں کی علامتی اصطلاحیں ملتی ہیں۔ ان داستانوں میں عورت کے مظلوم تصور کو […]

مزید پڑھیں

مقالہ نگار: غلام رسول، عاصمہ/ عبدالرؤف
کلام فریدؒ میں اخلاقیات کے عناصر

بابا فریدؒ نے اپنی شاعری کے ذریعے معاشرے میں اخلاقیات کا درس دیا۔ انھوں نے اپنی شاعری میں اعتماد، صبر اور برداشت کی تعلیمات عام کیں۔ انھوں نے اللہ پر توکل کی تلقین کی؛ معاشرے کی برائیوں کو بے نقاب کیا اور انسان کی تخلیق کے مقصد کو سمجھنے پر زور دیا۔ انھوں نے حقوق […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں پنجاب میں صوفیانہ روایت کا جائزہ لیتے ہوئے بابا فرید، بلھے شاہ، بابانانک اور وارث شاہ کے کلام کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ان صوفیاے کرام نے سماج کے زخموں پر مرہم رکھنے کی کوشش کی؛ مذہبی منافرت، فرقہ واریت، عقائد کے کٹرپن، معاشی ناانصافی، عدم مساوات اور بنیادی انسانی حقوق کی […]

مزید پڑھیں