علامہ اقبال نے عورت کے دائرہ کار کے حوالے سے تہذیبِ مغرب کی تباہ کاریوں، گھریلو حالات پر اثر انداز ہونے، خاندانی نظام کی بربادی اور عورت کی تذلیل کو اپنی شاعری میں بہت عمدگی سے بیان کیا ہے۔ وہ عورت کے لیے وہی طرزِحیات پسند کرتے ہیں جو اسلام نے متعارف کروایا ہے۔ بیسویں […]

مزید پڑھیں