اردو غزل میں تمثال کاری کی کئی مثالیں ملتی ہیں۔ معاصر غزل میں بھی تمثال کاری کی دیگر جہتیں ملاحظہ کی جا سکتی ہیں۔ یہ تمثالیں استعاراتی و علامتی طرزِ اظہار بھی ہیں اور ایک خاص تہذیبی پس منظر بھی رکھتی ہیں۔ بہت سے ایسے تصورات جو ماضی کی غزل میں ایک واضح انداز بیان […]

مزید پڑھیں

اردو شاعری میں ایوب خاور ایک نمایاں اضافہ ہے۔ انھوں نے لفظ و خیال کو نئی جہتوں سے آشنا کیا جن میں ان کی تراکیب سازی کا عمل نمایاں حیثیت کا حامل ہے۔ ایوب خاور مستعمل تراکیب کے ساتھ ساتھ نئی تراکیب کا بھی استعمال کرتے ہیں۔ ان کے ہاں تراکیب سازی کے عمل میں […]

مزید پڑھیں

ایوب خاور شاعر اور ڈراما نگار ہیں۔ ایوب خاور گیت کے مزاج شناس ہیں۔ انھوں نے گیت میں زبان و بیان کو برجستہ، رواں اور عوامی مزاج کے قریب رکھا ہے۔ وہ گیت کو عام فہم ضرور رکھتے ہیں البتہ کہیں کہیں گیتوں میں خیال کو تہ داری کے ساتھ پیش کرتے ہیں۔ ان کے […]

مزید پڑھیں