ایسے ناول جو خط کی تکنیک استعمال کرتے ہوئے لکھے جائیں انھیں اردو میں مکاتیبی ناول کہتے ہیں۔ اردو میں خطوط کی تکنیک مغرب سے آئی ہے۔ اس تکنیک کا استعمال عبدالحلیم شرر، قاضی عبدالغفار اور مجنوں گورکھپوری کے ہاں ملتا ہے۔ مجنوں گورکھپوری کے بیشتر ناول انگریزی سے ماخوذ ہیں مگر ان کا ناول […]

مزید پڑھیں