اس مقالے میں اردو ادب کی تاریخ نویسی میں ڈاکٹر تبسم کاشمیری کی خدمات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ مقالہ نگار نے اردو ادب کی مختلف تواریخ کاتقابل کرتے ہوئے ڈاکٹر تبسم کاشمیری کی ‘‘اردو ادب کی تاریخ’’ کی اہمیت واضح کی ہے۔