فیض احمد فیض کا شمار اردو کے نام ور شعرا میں ہوتا ہے انھوں نے بیسویں صدی میں اردو غزل اور نظم میں کئی کار ہاے نمایاں سر انجام دیے۔ ‘‘فن کار کادائرہ وجود’’ فیض احمد فیض کا غیر مطبوعہ مضمون ہے جو انھوں نے ایفروایشیائی ادیبوں کے اجلاس میں صدارتی خطبے کے طور پر […]

مزید پڑھیں