اگرچہ فارسی ادب میں ناول نویسی کی تاریخ زیادہ پرانی نہیں ہے تاہم ایرانی ناول نگاری نے دنیا کے ادبی حلقوں کی توجہ اپنی طرف مبذول کروائی ہے۔ صادق ہدایت ایران میں ناول نویسی کا بانی اور اُس کا نمائندہ ہے۔ معاصر فکشن لکھنے والوں میں بزرگ علوی، صادق چوبک، جلال آل احمد، ابراہیم گلستان، […]

مزید پڑھیں