علامہ شبلی نعمانی اپنی علمی فضیلت اور وسعتِ نظر کے حوالے سے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ اہل نظر نے ان کی خدمات کا اعتراف وسعت قلبی کے ساتھ کیا ہے۔ شبلی کے ایرانی مداحین میں عبدالوہاب قزوینی، مشایخ فریدنی وغیرہ شامل ہیں لیکن سب سے اہم نام فخرداعی گیلانی کا ہے وہ علامہ شبلی […]

مزید پڑھیں