سہراب سپہری کا شمار ایران کے جدید شعرا میں ہوتا ہے۔ ان کی نظمیں کائناتی عناصر سے بھرپور ہیں۔ وہ کائنات کے سبھی عناصر کو بروئے کار لاتے ہیں جن میں نباتات، جمادات، حیوانات، قدرتی اشیا، سیارے ، کہکشائیں اور قدرتی مناظر شامل ہیں۔ سپہری کی نظموں کا پیغام کل کائنات کی ہم زیستی پر […]

مزید پڑھیں