ڈپٹی نذیر احمد اُردو کے اہم اور بنیادی ناول نگار ہیں۔ اُن کا کام تہ در تہ مفہوم رکھتا ہے جبکہ اُن کی تنقیدی تحسین اُس عہد کے مسلم معاشرے کی تفہیم کی جانب اشارہ کرتی ہے اور بلاشبہ اُن کا عہد سماجی ڈھانچے میں تبدیلی کا اہم ترین عہد تھا۔‘‘ایامیٰ ’’نذیر احمد کا بہترین […]

مزید پڑھیں