ترجمے کے ذریعے علم و ادب سفر کر تا رہتاہے۔ اس کی وجہ سے نہ صرف ادبیاتِ عالم کے درمیان فکری فاصلے کم ہوتے رہتے ہیں بلکہ علم و ادب تمام انسانوں کی مشترکہ میراث بنتی رہتی ہے۔ بسا اوقات ایسا بھی ہوا ہے کہ کسی مٹتی ہو ئی تہذیب کو تراجم ہی نے تاریخی […]

مزید پڑھیں

کسی بھی ملک کی ترقی میں تعلیم بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔مثبت، مؤثر اور دیرپا تعلیمی پالیسی کسی ملک کی اقتصادی اور سماجی حالت تبدیل کر کے رکھ دیتی ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان میں کوئی ایسی تعلیمی پالیسی تسلسل کے ساتھ نافذ نہ ہوسکی جو ملک و قوم کی ترقی میں معاون ثابت ہو۔اس تحقیقی مقالے […]

مزید پڑھیں

اردو دیباچہ نگاری میں شیخ عبدالقادرکی دیباچہ نگاری بے حد اہمیت کی حامل ہے۔ یہ دیباچے محض کتاب یا صاحبِ کتاب کا سرسری تعارف نہیں بلکہ شیخ عبدالقادر کے وسیع المطالعہ ہونے کا پتا دیتے ہیں اور ان کی تحقیقی و تنقیدی بصیرت کے آئینہ دار ہیں۔ ڈاکٹر قرۃ العین طاہرہ نے شیخ عبدالقادر کے […]

مزید پڑھیں