منظور عارف پچاس کی دہائی میں ابھرنے والی آوازوں میں ایک اہم ترقی پسند شاعر ہیں۔ ان کی غزلوں اور نظموں میں ترقی پسندیت، جدت، روشن خیالی اور امن دوستی کے پہلو نمایاں ہیں۔ انھوں نے اپنی شاعری اور نثر کے ذریعے عام آدمی کے مسائل بیان کیے اور ان کی ترقی کے خوابوں کو […]

مزید پڑھیں

صوبۂ پنجاب کے انتہائی شمالی مغرب میں ضلع اٹک کا ایک زرخیز خطہ ‘‘چھچھ’’ آباد ہے جس میں بولی جانے والی زبان کو چھاچھی کہا جاتا ہے۔ یہ نام اس زبان کو بیسویں صدی میں ملا۔ اس سے قبل اس بولی کو متعدد ناموں جیسے ہندکی، ہندی، ہندکو اور پنجابی وغیرہ سے پکارا جاتا تھا۔اس […]

مزید پڑھیں