قیامِ پاکستان کے بعد کے اہم ناول نگاروں میں انتظار حسین کا نام نمایاں اہمیت کا حامل ہے۔داستان اور کتھا سے لے کر مابعد جدید رویے کی علامتی کہانی تک انھوں نے نت نئے انداز اختیار کیے ہیں۔ ان کی تحریروں میں داستانیں، تاریخی واقعات، حالات حاضرہ کی کش مکش اور رومانوی و تہذیبی بے […]

مزید پڑھیں