پہاڑی زبان آزاد کشمیر کے ایک بڑے حصےمیں بولی جانے والی زبان ہے۔ پہاڑی زبان خود بھی کئی لہجوں میں تقسیم ہے تاہم اس کا لسانی نظام، تاریخی و تہذیبی پس منظر اور زبان کے تمام لہجے ہزارہ میں بولی جانے والی ہندکو سے بہت مشابہت رکھتے ہیں۔ اس لیے مقالہ نگار کے مطابق ہندکو […]

مزید پڑھیں