ہائیکو جاپانی شاعری کی قدیم اصناف میں شمار ہوتی ہے۔اس صنف کی مقبولیت کا دائرہ جاپان سے نکل کر دنیا کی مختلف زبانوں کے ادب تک پھیل چکا ہے۔ یہ صنف بے پناہ موضوعاتی تنوع کی حامل ہونے کے باوصف خاص تہذیبی شناخت کی حامل ہے۔ یہ تہذیب جاپان کی قدیم اقدار کی نمائندگی کرتی […]

مزید پڑھیں