آرائشِ محفل میں طلسمانہ نہایت متوازن طریقے سے درآتا ہے۔ آرائشِ محفل کے مطالعے سے قاری میں ایک جذبہ پیدا ہوتا ہے کہ اس دنیا کو اپنے مثبت عمل اور خیر کے جذبے سے جنت بنایا جا سکتا ہے۔ طلسمانہ داستان نویس کا ایک ایسا حربہ ہے جو وہ اس وقت کام میں لاتا ہے […]

مزید پڑھیں

قصہ یا کہانی کو بیان کرنے میں ادیب کے دو بنیادی مقاصد ہوتے ہیں۔ قاری کی تفریح اور ادیب کے پیغام کا ابلاغ۔ چوں کہ اردو ادب میں قصہ یا کہانی کی ابتدائی شکل داستان ہے اس لیے داستان گو ادیبوں نے قاری کی دلچسپی کے لیے مختلف تکنیکی باریکیوں کا استعمال کیا ہے۔اس مقالے […]

مزید پڑھیں