مولانا محمد حسین آزاد اردو نثر کے عناصر خمسہ میں اپنی بے مثل انشاپردازی کے باعث شامل ہوئے۔ انھوں نے اردو نثر کو نئی کلاسیکی خو، نئے رنگ ڈھنگ اور نئے سلیقے اور ذائقے سے روشناس کیا۔ ان کے اسلوبِ تحریر میں عربی کا وقار، فارسی کی لطافت، ہندی کی مٹھاس اور انگریزی کی مدعا […]

مزید پڑھیں

میر تقی میرؔ اردو کے بہت بڑے شاعر ہیں جنھیں ہر زمانے میں سمجھنے کی کوشش کی جاتی رہی ہے۔ میر شناسی کی یہ روایت تذکروں سے شروع ہو کر زمانہ موجود تک چلی آئی ہے۔ تذکروں میں میر تقی میر کے کلام اور شخصیت کو دو واضح رنگوں میں دیکھا جا سکتا ہے۔ ایک […]

مزید پڑھیں

مولانا محمد حسین آزاد کو طنز و تعریض کا نشانہ بنانے اور سخت نکتہ چینی کرنے والوں کو اگر شمار میں لایا جائے تو ایک لمبی فہرست تیار کی جا سکتی ہے۔ ان معترضین نے آزاد پر لکھتے ہوئے انھیں ناپسندیدہ صفات سے بھی متصف کیا اور ہر طرح سے آزاد کی تحقیر و تذلیل […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں کار لاپیٹی ایوچ کی تصنیف Assembly of Rivals کے حوالے سے دبستان دہلی اور دبستان لکھنؤ کے قضیے کو پیش کیا گیا ہے۔ کارلاپیٹی ایوچ کا کہنا ہے کہ کلاسیکی شعرا کے دبستانوں میں اس تقسیم کے باعث لکھنوی شعرا کو ہمیشہ کم تر گردانا گیا اور خاص طور پر انگریزی زبان […]

مزید پڑھیں

اردو میں تذکروں کی روایت فارسی تذکرہ نگاری کے تحت پروان چڑھی۔ اسی لیے اردو تذکروں پر فارسی طرزِ انداز نمایاں ہے۔ اردو تذکرہ نگاری کی بنیاد میر تقی میر کے تذکرے نکات الشعرا سے پڑی۔ نکات الشعراکے بعد اردو تذکروں کی روایت میں اضافہ ہوا اور تذکرہ نگاری کے فنی و فکری مباحث کا […]

مزید پڑھیں