ہومر کی اوڈیسی کا شمار دنیا کے کلاسیکی رزمیوں میں ہوتاہے۔ اس کی اہمیت اس کے اعلیٰ اسلوب ہی کی وجہ سے نہیں بلکہ اپنے مخصوص نظریۂ حیات کی پیشکش، یونانی تہذیب، تاریخ اور اساطیر کی عکاسی کے حوالے سے بھی ہے۔ اس میں ہم یونان کے ماضی ہی سے نہیں ملتے بلکہ اپنے ماضی […]

مزید پڑھیں