یہ مقالہ ہندوستان میں لکھی جانے والی اولین فارسی خود نوشت کے تعارف و تجزیے پر مشتمل ہے۔ یہ خودنوشت امیرالدین میراں جی شمس العشاق (۹۰۲ھ/۱۴۹۶ء۔ ۹۹۴ھ/۱۵۸۵ء) نے فارسی زبان میں ۱۵۸۵ء یا اس سے کچھ قبل لکھی تھی۔ شمس العشاق بیجاپور کی عادل شاہی عہدِسلطنت (۱۴۹۰ء۔ ۱۶۸۶ء ) کے ممتاز صوفی، مصنف اور شاعرتھے […]

مزید پڑھیں