شبلی نعمانی شاعر، نقاد، سوانح نگار، مؤرخ ، سفرنامہ نگار اور متکلم ہیں۔ ان کا تخلیقی سرمایہ خاصا وسیع ہے۔ ان کا تنقیدی طریقۂ کار مبنی برتحقیق ہوتا ہے۔ تحقیق میں مصادر و منابع محقق کے کام کو وقعت بخشتے ہیں۔ ان کا انحصار محقق کی تحقیقی صلاحیتوں پر ہوتا ہے۔ ا س مضمون میں […]

مزید پڑھیں