اگرچہ کلام غالب کے انگریزی تراجم کا آغاز کامریڈ کے ترجمہ صفحات سے کیا جاتا ہے لیکن دیوانِ غالب کا اولین مکمل انگریزی ترجمہ ڈاکٹر یوسف حسین خاں کی وساطت سے منظر عام پر آیا ہے۔ انھوں نے یہ ترجمہ Urdu Ghazals of Ghalib کے عنوان سے کیا، جو ۱۹۷۷ء میں غالب انسٹی ٹیوٹ، دہلی […]

مزید پڑھیں

عمر خیام ادبی دنیا میں ریاضی دان، ماہر فلکیات اور رباعی گو شاعر کی حیثیت سے شہرت رکھتے ہیں۔ ان کی رباعیات کا دنیا بھر کی مختلف زبانوں میں ترجمہ کیا گیا ہے، جن میں سے ایک ترجمہ ایڈورڈ فٹز جیرالڈ کا بھی ہے۔ جیرالڈ نے یہ ترجمہ ۱۸۵۹ء میں کیا۔ اس ترجمے کی طبع […]

مزید پڑھیں

ناصر کاظمی جدید اردو غزل کا ایک نمایاں اور اہم نام ہے۔ اردو غزل کی جدید تاریخ اور تنقیدات غزل پر لکھی گئی کوئی بھی کتاب ان کے تذکرے کے بغیر مکمل نہیں ہو پاتی۔ ان کی غزل کی پختگی، مضبوطی اور مشاقی نے نہ صرف اردو دان طبقے کو متاثر کیا ہے بلکہ انھی […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں صوفی اے۔کیو۔ نیاز کے کلامِ غالبؔ کے ترجمے کو زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ انھوں نے غالب کا ترجمہ “Whispers from Ghalib” کے نام سے کیا ہے، جو۱۹۶۰ء  میں منظر عام پر آیا۔ انھوں نے اس کتاب میں غالب کے ۱۱۵اشعار کا ترجمہ کیا ہے، جس میں غزلیات کے بجاے متفرق اشعار […]

مزید پڑھیں

اس مضمون میں کرنل مسعود اختر شیخ کو بطور مترجم ترکی زبان شناس کہا گیا ہے۔ کرنل مسعود اختر کو معروف مصنفین اور دوستوں سے اپنے ادبی ذوق کی آبیاری کی ترغیب ملی۔ انھوں نے درجنوں ترکی افسانوں اور نظموں کا اُردو، پنجابی اور انگریزی میں ترجمہ کیا اور مفصل طور پر ترکی ادبا اور […]

مزید پڑھیں