اس مقالے میں اردو افسانے کے انتخابات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ انگارے کا شمار اولین انتخابات میں ہوتا ہے۔ مقالہ نگار نے انگارے سے قبل شمع شبستاں کے عنوان سے ایک انتخاب کا بھی ذکر کیا ہے۔ اردو افسانے کے انتخابات میں بہت رنگارنگی ہے۔ بعض انتخابات ایک ہی افسانہ نگار کی تخلیقات کو […]

مزید پڑھیں

اردو ادب میں ہیروئن کا کردار تغیر پذیررہا ہے۔ اس تصور میں کس طرح تبدیلیاں آتی رہی ہیں اور کون سے حالات ان تغیرات کا باعث بنتے ہیں۔ یہ امور غور طلب ہیں۔ ہیروئن کے تصور کا تعلق برصغیر کے سماج سے انتہائی گہرا ہے۔ اس لیے جوں جوں سماج نے ترقی کی اور  نئے […]

مزید پڑھیں

جنوری ۲۰۰۳ءسے انگارے کا پہلا پرچہ منظرعام پر آیا جسے ترقی پسند ادب کا ترجمان کہا گیا۔ انگارے، ملتان کی پہلی کتاب سے تراجم کو پیش کرنے کا جو سلسلہ شروع ہوا وہ اب تک جاری ہے۔ اس  میں تقریبآ ۴۶ ترجمہ شدہ افسانے طبع ہوئےجن میں سے بیش تر کا تعلق یورپی ممالک سے […]

مزید پڑھیں

اردو ادب میں ترقی پسند تحریک کا حصہ ہر اعتبار سے بہت زیادہ ہے۔ اس تحریک نے مختلف فکری و موضوعاتی مباحث کو جنم دیا۔ اس مقالہ میں مقالہ نگار نے نہ صرف اس پس منظر کی وضاحت کی ہے جو ترقی پسند تحریک کی پیدائش کا سبب بنا بلکہ تحریک کے مختلف فکری مباحث […]

مزید پڑھیں

بیسویں صدی کے وسط میں ترقی پسند خواتین میں سب سے نمایاں اور منفرد آواز ڈاکٹر رشید جہاں کی تھی۔ ۱۹۳۲ء میں انھیں انگارے میں ایک کہانی کی بدولت شہرت ملی مگر وہ اپنے عہد میں مذہب کے نام پر معاشرے کو دہشت زدہ کرنے والے خوفزدہ ملاؤں اور ان کے ہمنواؤں کے سامنے نہایت […]

مزید پڑھیں