اشتقاق عربی زبان کا ایک اہم موضوع ہے۔ اشتقاقی تبدیلیاں عربی زبان کا خاص امتیاز ہیں۔ اس موضوع نے ہرزمانے میں ماہر لسانیات کی توجہ اپنی طرف مبذول کروائی ہے۔ برصغیر کے علما نے بھی اس موضوع کی طرف رغبت کا مظاہرہ کیا۔ کچھ نے تو پامال اسلوب کواختیار کیا جبکہ بعض نے اس موضوع […]

مزید پڑھیں