اُردو اور ہندی میں یکسانیت اور اختلاف چونکہ ہمیشہ سے ہی ایک اہم لسانی مسئلے کے طور پر زیرِ بحث رہے ہیں اس لیے دونوں زبانوں کی ابتدا یا ماخذ پر کوئی رائے بآسانی قائم کرنا دشوار ہوتا ہے۔ للو لال کوی نے ایک خودساختہ اسلوب میں ‘پریم ساگر’ لکھ کرہندی زبان کی بابت لغو […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں ہاجرہ مسرور کے افسانوں کے موضوعات کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ہاجرہ مسرور کے افسانوں کے موضوعات متنوع ہیں اور معاشرے کے متعدد پہلوؤں کی عکاسی کرتے ہیں۔ ان کے افسانوں میں انفرادی مسائل کی بجائے اجتماعی مسائل نظر آتے ہیں۔ ہاجرہ مسرور نے نچلے طبقے کے مسائل اور رویوں کو قریب […]

مزید پڑھیں

‘‘سندیس راسک’’ راجستھان کی دھرتی سے ملنے والی نظمیہ شاعری پر مبنی قابلِ قدر دریافت ہے۔ اس کا تخلیق کارسنسکرت زبان کا معروف شاعر‘‘اودھ وان’’ ہے،جو عربی میں عبدالرحمان بنتا ہے۔ ڈاکٹر انوار احمد نے اسے از سرِ نو مرتب کیا ہے۔ اس مضمون میں ‘‘سندیس راسک’’ کی کہانی کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا […]

مزید پڑھیں