شفیع ہمدم ادب کی متعدد اصناف میں تخلیقی صلاحیتیں دکھا چکے ہیں۔ خاکے اور افسانے میں بھی طبع آزمائی کی اور انشائیوں کے مجموعے بھی منظرِ عام پر لائے۔ ان کے انشائیوں کا پہلا مجموعہ رعنائی خیال کے نام سے آیا جبکہ دوسری کتابدھند کے عنوان سے مرتب ہوئی۔ شفیع ہمدم موضوعات کے بطون میں […]

مزید پڑھیں

اِنشائیہ نسبتاً نئی صنفِ نثر ہےاِس لیے ذہنوں میں اِس کا مفہوم واضح نہیں ہے۔ اِنشائیہ ایک شخصی،مختصر اور بے ساختہ صنفِ نثر ہے،جس میں مصنف کی ذات سب سے اہم ہوتی ہے۔ اِنشائیے میں مضمون جیسی طوالت وسنجیدگی سے ہٹ کر ہلکے پھلکے انداز میں اِظہارِ خیال کیا جاتا ہے۔انشائیہ میں انشائیہ نگار اپنے […]

مزید پڑھیں