یہ مقالہ اردو نثر کے  حبسیہ عناصر پر ایک تحقیق ہے- یہ ایک  ایسا  بیانیہ  ہے جسے ایک قیدی نے عالم حبس میں یا آزادی کے بعد تخلیق کیا ہے- حبسیہ نثر، دورانِ قید، انسانی نفسیات پر اندرونی اور بیرونی اثرات کے نتیجے میں وجود میں آتی ہے- عمومی طور پر مصنف کے اندرونی تاثرات […]

مزید پڑھیں