سیف الدین سیف پاکستانی غزل کا ایک اہم نام ہے۔ ان کا شاعرانہ سفر ۱۹۴۰ء سے ۱۹۹۰ء تک پھیلا ہوا ہے۔ انھوں نے فلمی دنیا سے وابستگی کی بنا پر گیت بھی تحریر کیے لیکن ان کے تخلیقی اذہان میں ایک پختہ غزل گو شاعر کی حیثیت غالب رہی جس کا بھرپور اظہار ان کی […]

مزید پڑھیں